سیدھا کاٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تیغ زنی) گردن یا جسم کے کسی حصے پر سیدھا کیا جانے والا وار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تیغ زنی) گردن یا جسم کے کسی حصے پر سیدھا کیا جانے والا وار۔